مقصد

  • معیاری مصنوعات اور خدمات فراہم کرکے کسانوں، کاروباری ساتھیوں اور سپلائرز کے لئے ترجیحی کھاد کمپنی بننا۔
  • ملازمین کو دلچسپ انداز میں قابل بنانے اور معاون ماحول فراہم کرنے کے لیے، کام کی جگہ پر قابلیت اور مساوی مواقع دیتے ہوئے محفوظ، سازگاراور جدید تیکنیکس پر مبنی کاروباری ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانا۔
  • ایک منظم شہری ہونے کی حیثیت سے ماحول اورکمیونٹی کے ساتھ باہمی روابط کی بحالی کو جاری رکھنا۔

اولین مقصد

  • کھاد اور ذیلی سازوسامان کے حوالے سے عالمی معیار کے مطابق صنعت کار بننا جس کا مقصد قومی معیشت کی نشوونما اور ترقی میں حفاظت، معیار اور مثبت شراکت دار بننا شامل ہے۔
  • حصص یافتگان کی قدر پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ہم جس ماحول میں کام کرتے ہیں اس کی حفاظت کو یقینی بنانا۔