کیریئر

گریجوئیٹس
کیا آپ کواپنی صلاحیتوں پر یقین ہے اور کیا آپ کولگتا ہے کہ آپ کے اندر ا نڈسٹری کا ٹائٹن بننے کی مہارت، اس کو بہترین انداز میں چلانے کاعزم اور صلاحیت ہے؟ تو پھر سرسبز ”ایم پاور 2 لیڈ” پروگرام (ای 2 ایل) مینجمنٹ ٹرینی پروگرام (ایم ٹی او) اور گریجویٹ ٹرینی انجینئرز پروگرام (جی ٹی ای) آپ کے لیے ہیں۔ اگر کسی بڑے پروگرام کا حصہ بننا،اپنا لوہا منوانا، اور پاکستان کو کچھ لوٹانا چا ہتے ہیں یا کچھ ایسی چیز ہے جس میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو، ضرور اپلائی کریں!

پیشہ ور افراد
ہم جانتے ہیں کہ کسی بھی سنگِ میل کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں اپنے لوگوں پر انحصار کرنا ہوگا جو ہر مشکل کام کا بیڑا اُٹھاتے ہیں اوربے مثال انداز کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ اگر آپ کا مقصد اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں سے کسی ایک گروپ کا حصہ بن کر اور زراعت میں کسی قسم کے انقلاب کا لا کر ہمارے ساتھ پائیدار پیداور کو بڑھانے اور صنعت میں انقلاب لانا ہے تو آپ ہمارے اس کامیابی کے سفر میں شامل ہوسکتے ہیں۔
سرسبز ٹیلنٹ پروفائل
سرسبز زراعت کے میدان میں کچھ نہایت باصلاحیت افراد کا گھر ہے۔ سرسبز میں لوگوں کے کام کرنے اور ان کی زندگیوں میں آنے والے فرق کو عکس بند کیا گیا ہے اس کی جھلک دیکھنے کیلئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔