تکنیکی خدمات

زراعت کو ڈیجیٹلائز کرنا
سرسبز صرف ایک کھاد کے برانڈ سے کئی زیادہ بڑھ کر ہے۔ اس کا مقصد پاکستان کی کھاد کی صنعت میں اعلیٰ سروس فراہم کرنے والااپنی طرز کا واحد ادارہ بننا ہے۔ سرسبز پاکستان کا واحد کھاد برانڈ ہے جو اعلیٰ لائن سروسز کی مدد سے ڈیجیٹلائزیشن پر کام کرتا ہے۔
موبائل ایپلیکیشن
نئے دور کے مطابق اب ہمارے کسان بھی بدلے ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی سے روشناس ہورہے ہیں۔ وہ بہترین تفریح اور کنکشن کے مقاصد کے لئے اسمارٹ فونز پربھی منتقل ہورہے ہیں۔ سرسبز کا مقصد ان کو اپنے اسمارٹ فونز پر ان کی ضروریات کے مطابق
(ون اسٹاپ سلوشن)فراہم کرنا ہے جس کے لیے سرسبز موبائل ایپلیکیشن کی پیش کش کی گئی ہے جس میں فنانشل سروسز اور موسم کی تازہ ترین اپڈ یٹ بھی شامل ہے۔اب ہمارے کسان بھائیوں کو یہ سب ملے ایک ساتھ۔

اشاعتیں
نات کو برقرار رکھنے اور کاشتکاری کے ماحولیاتی نظام کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے سرسبز پوری طرح سے تحقیق کرنے پر یقین رکھتا ہے جس میں پاکستان کے کچھ روشن خیال اور ذہین لوگ شامل ہوکر کسانوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
ہماری مطبوعات:

آن لائن تکنیکی مدد
ہم اپنے کسانوں کے تجربے کو ہر ممکن حد تک آسان بنانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہم نے اپنی ویب سائٹ پرلائیو اور چیٹ سرچ کوشامل کیا ہے۔

ٹریننگ ویڈیوز
یہاں تعلیم کی کمی ہے جس کا خاتمہ کسانوں کے اختیار میں ہے۔ ہم سرسبز کے ذریعے اپنے کسانوں کو ہر فصل کیلئے زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے بہترین تعلیم اور طریقہ کار سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں۔ نیچے دیئے گئے لنک پر جاکر اپنی ٹریننگ ویڈیوز کوآسانی سے ملاحظہ کریں۔